Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

ہم جسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں💔

Hasan-Shah
 

*میں سِگریٹ کے دُھوؤں کا عادی 🚬*
*وہ ناولوں کے خُمار سی لڑکی 📚📖*

Hasan-Shah
 

دل لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى😇
تم سے زلفيں تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى😂😂😂😂

Hasan-Shah
 

برباد کر دیتا ہے💯
مرشد
دوغلا یار .اور جھوٹا پیار💔

Hasan-Shah
 

*- " جو سب کرتے ہیں وہی تُم نے بھی کیا عادت لگائی اور چھوڑ دیا "- 🙂💔*

Hasan-Shah
 

اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتا
اس کو کچھ تو برا لگا ہوا ہے

Hasan-Shah
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.......🔥🔥
مگر کچھ حُسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں

Hasan-Shah
 

جو چھوڑ گیا
کیا بہانہ بنایا تھا اس نے 🙂🖤

Hasan-Shah
 

Rababai malanga😜😏

Hasan-Shah
 

سنا ہے بہت اداس بیٹھے ہو کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے ____💔🙂

Hasan-Shah
 

میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے 🙂😗
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے سرعام ہو جائے 🙃♥️

Hasan-Shah
 

کوئی جانتا ہے کسی #جناح کو
مجھے ایک شخص سے ازادی چاہیے🙂

Hasan-Shah
 

جب ہم کسی کو مکمل یقین دلا دیں کے ہم آپکے بنا مر جائیں گے تو پھر وہ آپکو مکمل موت دینے پر تیار ہو جاتا ہے 🙂❤️

Hasan-Shah
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، ِاک تیرے یاد آنے سے..!!💔🍁

Hasan-Shah
 

ہم *اک جیسے ضدی تھے سو جانتے تھے کہ بچھڑ گے تو کبھی رابطہ نہیں ہوگا* 💔🙂

Hasan-Shah
 

تم لڑکی ہو کمرے میں کہیں رو لو گی😊
مجھےتو کام پہ جانا ہے سب سے ملنا ہے🙂❤

Hasan-Shah
 

زندگی میں پہلی بار اتنی اداس عید دیکھی ہے ..°°🖤🥺

Hasan-Shah
 

نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں کسی کو ☺
ہم تیرے خیال کا بھی بہت خیال کرتے ہیں❤️🤍💍

Hasan-Shah
 

💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔

Hasan-Shah
 

قرآن کہتا ہے:
"پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے"♥🥀🙂