Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

*ہائے____صدقے* 👻
*آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر* 🙈
*چائے ☕ لاؤں یا بریانی* 😇🤭

Hasan-Shah
 

*ہر انسان کی زندگی میں ایک۔ شخص ایسا ضرور ہوتا ہے جو اسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا 💔🙂*

Hasan-Shah
 

بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پے ..!!!
مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا.💔

Hasan-Shah
 

*ہنستے رہا کرو...!! 😊✨💕*
*ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃🖤*.....✍🏻💯

Hasan-Shah
 

"ان پڑھ ،جاہل گوار کہا اس لڑکی نے مجھے!😏
جس کیلئے کتابیں بیچ کر چوڑیاں خریدتا تھا میں😥

Hasan-Shah
 

اور انسان کا بہت اچھا ہونا بھی
اُسکو بہت نقصان ديتا ہے❤🙂

Hasan-Shah
 

چلو چھوڑو ساری باتیں
🤝🙌
آؤ نہ شادی کرتے ہیں😘😘
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Sorry......Sorry🤭🤭
زبان پھسل گئی
آؤ شاعری کرتے ہیں
🤣🤣🤣😂😂

Hasan-Shah
 

🦋🌸🖇️
*بن تمہارے کبھی نہیں آئی*
*کیا میری نیند بھی تمہاری ہے*
🤍🌺🖤

Hasan-Shah
 

تیری بد دعا میں اثر ہی نہیں ہے.........🖤
میں بیمار تو ہوتا ہوں..... پر مرتا نہیں🙂🥀

Hasan-Shah
 

چلے آؤ ھماری محفل میں❤️🥀
🖤مرشد🖤🌹🌹🌹
ہم غریب لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے❤

Hasan-Shah
 

"' 🌸👑🖤
♥ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!!
صاحِب👉
♥نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__!
🥺❣️

Hasan-Shah
 

اے زنـــــــدگي
جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا مجھ سے ۔
اور سن
وہ نہ ملے تو تیری بہی ضرورت نہیں مجھے 😥💔🥀

Hasan-Shah
 

میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے ظالم💔
اتنا درد نھیں ھوتا جتنا تیری بے رخی دیتی ھے💔

Hasan-Shah
 

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں🎀🥀

Hasan-Shah
 

اب وہ کسی اور سے کہتے ہونگے....!
تم سے بچھڑیں گے تو مر جایئں گے....!!!🥹😢😭💔

Hasan-Shah
 

چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ہے اس کا۔۔۔۔
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرے گا۔۔۔۔

Hasan-Shah
 

•نظر انداز کرتے ہو شدت سے*
*تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے😢💔

Hasan-Shah
 

میری اداسیاں خریدے گا کوئی....؟؟؟
مجھے بھی خوش رہنا ہے یار🙂🖤
🦋🥀

Hasan-Shah
 

ہم پہ یہ سختی کی نظر___ ہم ہیں فقیرِ راہ گزر
رستہ کبھی روکا تیرا۔۔۔۔؟ دامن کبھی تھاما تیرا۔۔۔؟
❥࿐

Hasan-Shah
 

ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب
ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں