دو گھنٹے والا پیکج لگایا 🙂
تین گھنٹے مہمان بیٹھ کر چلے گئے 😒🙄
دکھی گانا سناؤ یار 💔😢


ختم ہو گئے ✨💔ان سے رشتے🌚✨
صاحب !✨
جن کو دیکھ کر لگتا تھا یہ تو عمر بھر ساتھ نبھائیں گے🙂
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب 🥹
نہ تم آۓ، نہ نیند آٸ ،نہ چین آیا، نہ موت آٸ❤🩹🥺
بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو🙂🍂
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے🙂💔
*نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے 😊🖤🥀*
*ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے 😊🖤🥀*
" ایک دوست ہو ایسا کہ ؛ جِس کا میرے علاوہ کوئی دوست نہ ہو! ۔ " 🖤🙂
آپ سے کوئی شکایت تو نہیں ہے ___!!😊😊
لیکن آپ ہوتے تو کوئی میرا بھی اپنا ہوتا۰۰۰۰!!🫠🫠
" اب کہتا ہے کہ بُھول جاؤ مُجھے ؛
ہائے وہ جب حفظ ہو گیا مُجھ کو ۔ " 💔🙂
*ہم ناراض سمجھتے رہے 😔😔وہ تنگ تھے ہم سے*
*تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی*
*پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی💔🥀*
*میں نے اپنی محبت میں شرک بھی برداشت کرلیا___🙂*
*کیا یہ میرے صبر کی انتہا نہیں ہے___؟؟؟😐💔*
بڑے چپ چپ سے بیٹھے ہو کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر دل کہیں لگا بیٹھے ہو 🥀🦋✨


Bhook 😒😒😒😒
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح🥺💔
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح🥺
- بے چین رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے,, ❤️🩹🌸
*_"مرد کے صبر کو کبھی مت آزمانا۔🥀“_*
*_"بیٹا باپ کو دفنایا ہے اور کبھی باپ بیٹے کو😫💔“_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain