اک تیری ہی کمی ہے زندگی میں
اے عزرائیل 😢
دل یار لے گیا جان تو لے جا۔۔۔۔
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🥺
سترگی دہ دنیا خو پہ یو رنگ نہ دی🖤💖
چاتہ بہ خایستہ چاتہ بدرنگ خکارو🥀🚩😒
♡
*_اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن_*
🥲💔✨
اسے کہنا اب گم سم سا رہتا ہے
وہ شرارتی سا لڑکا بہت بدل گیا
تمہارا تو پتہ نہیں مگر میرا دِل بُہت ترستا ہے تُم سے بات کرنے کو🦋🎀
😜😄خبر ملی ہے کہ لڑکیاں
*سوکھی روٹیاں بیچ کر*
*نیٹ پیکج لگواتی ہیں* 😝😌
زبردستی مانگی ہوئی توجہ🙂
عزتِ نفس کی توہین ہوتی ہے
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
مت پوچھ ساقی، ان کے میخانے کا پتہ
ان کے شہر کی چائے بھی نشہ دیتی ہے
Chai or barish 😔
دکھ جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو💔
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتا ہے🥺🙏
میں تمہیں عمر بھر یاد آؤں
خدا کرے،تیری عمر مجھ سے زیادہ ہو😶♥
STRONG PEOPLE DONT HAVE ATTITUDES,🔥 THEY HAVE STANDARDS🔥
n 3^07 ! Rotate your phone 😂
مجھے خبر نہ تھا لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں
میں سادہ سے لڑکا عشق کو عبادت سمجھ بیٹھا۔۔💔💔
*ہمیں پسند ہے تم سے بات کرنا ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے❤️🙂*
عقل اگر دکانوں پر ملتی 🤔
تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا🙄
بھائی تھوڑا سستی لگائیں
ہم ہر بار یہی سے لیتی ہیں۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝
*اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے*🥹
*اس نے پھر بھی کہا کہ ــــــ جانا ہے ...*🍂

مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا
اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain