*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
کـیـــوں اداس بیـٹـھــے ہــو،
آؤ مـیـــں تـمـہـیـــں ســـگـرہـٹ🚬 پـــلاؤں۔۔۔۔۔!🌸🫣*
: ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا🥺💔

Ya Allah Khair 😢
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🙂
"جب نئے مل جائیں تو 😔
پرانے بوجھ لگتےہیں"💔
مجھے کیوں ایسی فیلنگ آ رہی ہےکہ ،🙈🫣🙉
آج میری پوسٹ پہ کوئى شونی چڑیل آئے گی .🤭😱🙈❤️😍
تیرے بعد نظر نہیں آتی مُجھے کوئی منزِل __'!!😞
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں ___!!😥🙁
💔
*اور ہم اک دن تمھاری محفل سے لاپتہ ہو جائیں گے 💘🙃*
*ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے*
*ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے 🙂💔*
جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جائیں
پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں🖤
پرانے درد میں شدت نہیں رہی
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑ دے 😥
وہ روز مجھے بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجایا کرتی تھی💔😔
نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے،
تیرا بِچھڑنا، میری جوانی کے شوق کھا گیا__💔🥺✨
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے🥺💔🥀
ایک بات بتاؤ
جن کے دل اچھے ہوتے ہیں نہ 😔💔
ان کی اکثر قسمت خراب ہوتی ہے 😔💔
وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے
کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ
⚡❤
*اور ایک شخص کے لئے* ⚡
*میں نے بیوقوفیوں کی حد کر دی* ۔ ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain