*خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں 🤐🤐*
*اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں😢😢😢💯💔*
🍂
نیند آئے گی تو اس قدر سوئیں گے_
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے_! - " 💔🙂
جون__ایلیاء
وہ میرا اعلان سن کر بولیں گے..!!
خُدا اسکے گھر والوں کو صبر دے.!!
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ..!!*
____😶🖤🥀
میں نے ایک انسان کے لیے 4 سال برباد کی۔۔🥺💔کاش کوئی ایسا ہو جو اندر سے باہر جیسا ہوں۔۔ مگر آج کل صرف مطلب تک ساتھ ہوتے ہیں 😭😭
😎ڪچھ لـــّْ͢ـوگ اپنے رویـ͜ـؔـوں ڪی وجـ͜ـؔـہ سے..😒😏
ہمـــّْ͢ـارے دل مــؔـیں بنـــّْ͢ـا ڪفن ڪے دفــؔـن ہیـ͜ـؔـں😈😈💯
(🥰 ♥︎😇🚶 ✍️
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی 💔😭
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا😖🙏🏻
*__میــں ایک انــا پرســت ســا لڑکــا😷*
*جس کے ہــر تعلــق کو انــا کھــا جاتی ہــے "🔥*
🔥
میں گزرتا ہوں تو یاد آتی ہیں °کہانیاں° _-📖 گاؤں کی گلیوں کو میری جوانی یاد ہـے 🖤
: *آج کی اچھی بات 🙄😀😀😌*
*چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳*
مینوں وی کوئی کہہ دو😐
تو ہے تو مجھے پھر اور کیا چاہیے😩
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
کـیـــوں اداس بیـٹـھــے ہــو،
آؤ مـیـــں تـمـہـیـــں ســـگـرہـٹ🚬 پـــلاؤں۔۔۔۔۔!🌸🫣*
: ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا🥺💔
Ya Allah Khair 😢
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🙂
"جب نئے مل جائیں تو 😔
پرانے بوجھ لگتےہیں"💔
مجھے کیوں ایسی فیلنگ آ رہی ہےکہ ،🙈🫣🙉
آج میری پوسٹ پہ کوئى شونی چڑیل آئے گی .🤭😱🙈❤️😍
تیرے بعد نظر نہیں آتی مُجھے کوئی منزِل __'!!😞
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں ___!!😥🙁
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain