تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
ہم نے کہنا نہیں " خدا حافظ"
ہم نے اچانک ہی چھوڑ جانا ہے
**معذرت ۔۔۔۔۔۔۔خواہ ہوں* *اے دل* 🔥
*وہ نہیں سن رہا میں کیا کروں* 🔥💔🫶
"آپ کی قدر وہ انسان کرتا ہے جو آپ سے محبت کرتا ہو، وہ نہیں جِس سے آپ محبت کرتے ہیں۔"-☺
*خدا کرے کوئی کام تو پڑے اس کو🥹*
*کسی بہانے سے میں یاد تو آؤں اس کو 🥺💔*
•_ناجانے کیوں اتنے ستم سہنے کے بعد بھی_
_•مجھے اُس شخص سے نفرت نہیں ہوئی.._💔😖
*مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے*
*چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو😖💔*
_جب بھی سکون کا ذکر ہوتا ہے_
_ہمیں تیری باہوں کی طلب لگ جاتی ہے-😖💔_
*آگ لگاؤں میں تیری ڈِگریوں کو*⚡🔥
*ایک میرا دِل تجھ سے پڑھا نہ گیا*⚡❤️
لوگوں سے سُنا ہے محبت آنکھوں سے شروع ہوتی ہے ________/////
وہ لوگ بھی تو دل لیے جاتے ہیں جو پلکیں نہیں اُٹھاتے ________★
" اب کہتا ہے کہ بُھول جاؤ مُجھے ؛
ہائے وہ جب حفظ ہو گیا مُجھ کو ۔ " 💔😖
کسی سے اتنا ناراض بھی نہیں ہونا چاہیے کہ منانے والا ہی روٹھ جائے
اُداس کرے گا مُجھے ساری عُمر!!
تیرا یوں کُچھ دِن مُجھ سے رابطہ کرنا😖💔
*تیرا نام تیری محبت اور تیری یادیں*
*میرا ساتھ رہیں گی آخری چار تكبیروں تک💔😣
جو لوگ آنلائن کام کر کے روزانہ کے 25 سے 30 ڈالر کمانا چاہتے ہیں ثبوت دیکھ کر کام شروع کریں
*ضرورت برائے جینا حرام کرنے والی 👀🙊😂*
_😂🤷😼 Koi ha_
" کبھی کبھی آپ کِسی کے لِیے مر بھی جائیں نہ تب بھی اُس نے اپنی فطرت کے مُطابق آپکی قدر نہیں کرنی ، اُس ایک کے لِیے جِس کے لِیے آپ نے دُنیا بھر کو اُٹھا کر سائیڈ پر رکھ دِیا اُس کے لِیے سب ضروری ہوں گے مگر سوائے آپ کے!۔۔🙃💔
-🙃🖤
وہ جن کو نیند نہیں آتی تھی مجھ سے بات کیے بغیر
نہ جانے اب کس کی لوریاں سن کر سوتے ہیں 🥺💔
*کاش!*🥺
*کوئی پوچھتا کہ خاموش کیوں ہو۔*❤🩹💔💔
ہاں کســــــــــــــی کو بہت چاہتے تھے ہم🍂
۔ خــــــــــــــیر اب بات پـــــــــــــرانی ہوگئی💥
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain