Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

کیا لکھو زندگی کے بارے میں "اے جون"❤🩹
وہ لوگ ہی بچھڑ گے جو زندگی ہوا کرتے تھے🥀

Hasan-Shah
 

بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ😔😔
سیاہ لے کے چلے تھے, سفید بال ہوۓ😣😣💔

Hasan-Shah
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Hasan-Shah
 

*دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں*🙂🥀
*پھر سوچتا ہوں کس سے*🤔😔🥀

Hasan-Shah
 

"اُس کے نام کا آخری تعویز باندھ آیا ہوں❤🙂
لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے🖤

Beautiful People image
H  🔥 : کوئی وظیفہ ھے بھول جانے کا..!!😄💔 اس کی لاپرواہیاں مار ڈالیں گی مجھے..!!🥀🥺 - 
کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💔
H  : کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے 💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔 کیا میرے دل پہ لکھا - 
Social media post
H  : مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا✋🏻👑 ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں - 
Social media post
H  : کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ - 
Hasan-Shah
 

*میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو*
*دکھوں کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے💔🙂

Hasan-Shah
 

اِک ایسا دوست زندگی میں ہونا چاہیے
کہ جس سے بات کرو تو سکون مل جائے 🙂🖤

Hasan-Shah
 

ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گۓ 🙁

Hasan-Shah
 

اک وقت تھا جب اس سے بات ہوا کرتی تھی
خیر چھوڑو ہوا کرتی تھی
🥺💔🍂

Hasan-Shah
 

لگاؤ محفل آج شاعری کی زبان کرتے ہیں تم غالب کی کتاب لے آٶ ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں۔

Hasan-Shah
 

جنھیں نیند نہیں آتی انھیں ہی معلوم ہے 😔
صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں🤕

Hasan-Shah
 

ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں 🤕
ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے🥺

Hasan-Shah
 

❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣

Hasan-Shah
 

وہ روٹھ گیا ہم سے اس لیے نظریں نہیں ملائیں ہم نے
یہ ہماری حیا تھی اور وہ اسے ہمارا غرور سمجھ بیٹھا💔

Hasan-Shah
 

🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂

Hasan-Shah
 

کبھی کسی کو ٹیکسٹ کرنے کے بعد گھنٹوں سکرین کو دیکھتے ہوۓ آنسو آ جاٸیں تو امیدیں نہیں مان ٹوٹ جاتے ہیں...😒💔