Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

جا تجھے تیرے حال پر ۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑا
اس سے بہتر ۔۔۔۔تیری سزا بھی نہیں.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

Hasan-Shah
 

*خود کو تیری یادوں کا غـــــــلام کر دیا... ❤️😍😊*
*تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا... ❤️😍😊*
*اور ثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا... ❤️😍😊*
*میرے پاس ایک دل تھا وہ بھی تیرے نـــــــــام کر دیا.. ❤️😍🤗*.

Hasan-Shah
 

خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی
تم گئے تو ایسا لگا ، زندگی ہاتھوں سے گئی

Hasan-Shah
 

🥀:رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہے ، جن سے بچنے کی کوشش میں ہم سارا دن گزار دیتے ہیں💔

Hasan-Shah
 

*خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے*🥲💔
1:37am

Hasan-Shah
 

مانتا ہی نہیں دل تمہیں بھول نے کو💔🫶
ہم ہاتھ جوڑتے ہیں وہ پاؤں پڑتے ہیں😊😒

Hasan-Shah
 

تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہت اچھا ہے
مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی

Hasan-Shah
 

*" اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂*

Hasan-Shah
 

اب مجھ پہ حق نہ جتانا تم
تیرے حصے کا مر چکا ہو میں
جون ایلیاء

Hasan-Shah
 

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا🥀

Hasan-Shah
 

*معاف کرنے کی عادت ڈالئیے*🙏🏻
*کیونکہ* *معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے*♥💫

Hasan-Shah
 

*سنا ہے محبت لاجواب کرتے ہو تُم*
*لو ہم نے دے دیا دل 💖*
*دیکھتے ہیں اِس کا کیا حال کرتے ہو تُم 🦋*

Hasan-Shah
 

گرمیوں کی شدت میں بے زبان پرندوں کو پانی پلانا نہ بھولیں

Hasan-Shah
 

Ignore what people say about you 😝

Hasan-Shah
 

کو شش کر یں ان کو ہنسائیں🥀
جوآپ کیلئے راتوں کوروتے ہیں💔

Hasan-Shah
 

`° کچھ لوگ اس لیے بھی ہماری زندگی سے نکل جاتے ہیں،
`° کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں ۔✌🤭

Hasan-Shah
 

🙁🥺❤️آج ہلکی ہلکی بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے،
آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے،
آج بادل گہرے گہرے ہیں
اور سورج پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمہاری یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھاۓ ہو
آج یاد تم بہت آۓ ہوگہری تنہائی🙁🥺❤️

Hasan-Shah
 

ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے🥀
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پر😕

Hasan-Shah
 

ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ؟
ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐِﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ🥲
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﯿﮟ💔
ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ😔

Hasan-Shah
 

اور مجھے کوئی ایسا چاہیے😒
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے💔