بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو 🔥
،🔥 مرشد🔥،
ھم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں 💯
*میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں*
*میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے 🙂🥀*
🍬🔐♥️
*_بچھڑ گیا تھا وہ رات خواب میں محسن.
*_دن بھر سو کر دیکھا وہ لوٹ کر نہیں آیا..!!🙂🖤
سنو !
مجھے اللّه سے مانگ لو نا "🙈
تم تو ویسے بھی "مانگنے" والی لگتے ہو🙈 😒🤣
*لوگ کہتے ہیں *
*آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
*ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا 🤭🤭🤭🤭
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں
*اج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا*😂🥲
مرشد آنٹیاں ٹھیک ہے 🙊🙈😞
لڑکیاں لوڈ مانگتی ہیں 😂
میرا دل کرتا کسی اجنبی لڑکی کو سارے ! دکھ سنا کر پھر بلاک کر دوں🌚
میں نے اسے بولا تھا
تمہاری
آئ ڈی میں جتنے لوفر لڑکے ہیں انکو بلاک کر دو
سب سے پہلے اس نے مجھے ہی بلاک کردیا🙄😒😕
*اور پسندیدہ چیزیں تو بچھڑنے کیلئے ہی ہوتی ہیں* 😊🫵🏻🫵🏻🫵🏻
تم گرمی دیکھ کر چاۓ کو چھوڑ جانے والے
ہمیں سکھاؤ گے کے وفا کیسے کرتے ہیں✌❤
یہ تو محبت ہے تجھ سے
😍😍
ورنہ ہم تو
😇😇
توڑ کر پھینک دیتے ہیں
😀
غرور تیرے جیسوں کا
جیسے بہتر لگے ویسا ہی سمجھ لینا😓
یہ میری بےبسی کے آخری الفاظ تھے💔
.🖤🖤🖤🖤
*اور تیرے جانے سے تو ہم جیتے جی مر گئے💔🙂*
زہر لگتی ہے مجھے ہمدردی اب ہر شخص کی🙃
میری دنیا🌎 اجاڑی تھی ایک شخص نے یوں ہی جھوٹے دِلاسے دے دے کر😢💔
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️


آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے🍂🥀
*"___کبھی کبھار کھو جانا چاہیے*
*یہ دیکھنے کیلئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے 🥺❤️*"
🍒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain