نیند بھی نِلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا
🔗❤🩹
نہ جانے کون تھامے گا وہ سگریٹوں سے داغے ہاتھ 💔🙂
نہ جانے کون سمجھے گا، کٹی کلائیوں کے دُکھ 💯✨
*_ختم ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رابطے ان لوگوں سے بھی ۔۔😔_*
*_جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے
چھوڑيے،آپ کہاں سمجھیں گے_!!🙂💔
جائیے،آپ سے گلہ ہی نہیں_!!😏🔥😌
پلکوں پر بٹھا کر دیکھ لیں
چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں🖤🥺
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں
کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی
😕
کبھی کسی کو مکمل میسر نہ ہو
یقین کرو زلیل ہو جاؤ گۓ....🙂
*تیری دید کی خاطر آتے ہیں تیری گلیوں میں*
*_ورنہ سارا شہر پڑا ہے آوارگی کے لیے _*
مانا کہ سگریٹ نقصان دہ ہے مگر تیرے فریب سے زیادہ تو نہیں❤️🩹🙂
*اور پھر میرے لِیے ہر وہ رشتہ اذیت بنتا چلا گیا
جِسے میں نے سُکون کی خاطر چُنا تھا ! " -🙂💔
" کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں
اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم! ۔ " 💔🙂
آج کل کسی پے بھروسہ کرو تو لوگ اندھا سمجھنے لگ جاتے ہیں🤕😔
*ہم حال نہ پوچھے تو مغرور🙄*
*اور تم حال نہ پوچھو تو مصروف🥀🖤*.
💔
دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے
اگر کوئی نا ملے تو خود بن جائیں
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یا رب العالمین ہمارے تمام خطاؤں کو معاف فرما
آمین....❤
*ہمیشہ اس انسان کی بہت*
*عزت کرو جو تمہیں ناپسند ہو*
*کیونکہ ہو سکتا ہے کہ تمہاری*
*عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے*
لوگوں کو عزت انکی اوقات کے مطابق دیں۔🙂
کچھ لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے۔ 🔥
پہلے لگتا تھا مجھے حادثوں سے ڈر ۔
لیکن اب مجھے حادثوں کا انتظار رہتا ہے ۔ 🍁🍂
*وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے*
*بددعا نہیں لگتی ...........تم کو😭*
لفظ الفاظ کاغذ یا کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain