Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

بس بہت ہوا۔۔۔✋
#اللہ کرے اس بندہ کا
#بریک_اپ ہو جائے جو
میری #پوسٹ پہ نہیں آے گا
😂🤣😆

Hasan-Shah
 

میرے بعد بھی تم قہقہے لگاتی ہوں💔
تمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے☹️

Hasan-Shah
 

وفا بہت مہــــــنگی چیز ہے•😌
یہ نســـــلی لوگوں میں پائی جاتی ہے•🔥✌🏻

Hasan-Shah
 

کوئی وظیفہ ھے بھول جانے کا..!!😄💔
اس کی لاپرواہیاں مار ڈالیں گی مجھے..!!🥀🥺

Hasan-Shah
 

*جو چھوڑ جاتے ہیں وہ سستے لوگ ہوتے ہیں اور سستے لوگوں کے لیے مہنگے آنسوں نہیں بہانے چاہیے....🫱🏻🫲🏻😊*

Hasan-Shah
 

مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل🔥
🖤مرشد🖤
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے💔💔

Hasan-Shah
 

*_صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا 🙂🌎_*

Hasan-Shah
 

گھــر والوں نے کہا 🥺😖
گھــر چھوڑ دو یا موبائل 😰
سامان پیکــــ کر لیا ہے 🙂
اب بتاؤ میں کس ممبر کے گھر آؤں 🤔🫢😂🤣🤣

Hasan-Shah
 

سنا ہے پرندوں کو پانی پلانے
سے شادی جلدی ہوتی ہے
میں نے آج کوے کو پکڑ کر
سٹنگ پلا دی اب کیا بنے گا 🤒😂

Hasan-Shah
 

بنت آدم کے نرم لہجوں نے
ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں
جون ایلیا🍂❤🩹

Hasan-Shah
 

🥀🥀اپنـــــــــا غــــــرور سنبــھالئــــــےـ
ہـــمارے پـــاس اپــنا بہــت ہــے✨✨😊

Hasan-Shah
 

کبھی مجھ سے ملے ہو؟؟؟
نہیں نا!
اس دنیا میں اچھے انسان سے ملنا کہاں آسان ہے نا 🙈😜🤭

Hasan-Shah
 

نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا😑
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے🤧🤧
😁😁

Hasan-Shah
 

*ایک جانو رکھو😒*
*نیک رکھو😍*
*چاہے مجھے ہی رکھ لو🙊🙉🙈*

Hasan-Shah
 

اور میں اپنے رب کو سب کا بتاؤں گی
کہ مولا
تیری دنیا کے لوگوں نے بڑا دل دکھایا ہے💔😢

Hasan-Shah
 

تین دن سے میری FAKE آئی ڈی فاطمہ والی🙈اوپن نہیں ہورہی🥺🥺🥺🥺🥺
پتہ نہیں Nayal_Malik نے کھانا کھایا کہ نہیں
😁😂🤣

Funny joke
H  : Beautiful people 😍😂 - 
Hasan-Shah
 

"ہائے🔥
"یہ میٹھے میٹھے لہجوں والے منافق لوگ"🥀
John Elia

Hasan-Shah
 

بڑی سادگی سے ہو گئے ہیں گم 🥀
تیرے راستے تیرے رابطے اور تم 💔

Hasan-Shah
 

*تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے*
*محبتوں میں ہمارا قِصّہ مثال ہوتا* 💔
جون___ایلیاء❤️🔐