*ہائے صَدقے!*
*آپ اُداس تھیں نہ میرے بِنا...! - " 😁♥️🙈*
Internet on hone k khushi tum wife wale kya jano😂😂
AJ os Larki k b mehandi h Jo mara sth school jati ti😐
اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہے...💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...😌
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔😏😏😏
- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
-
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.......
مگر کچھ حُسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں
😇😊
میرا بس اتنا ہی قصور تھا
میرے ہر لہجے میں جی حضور تھا🤍
*"وہ مُجھ کو__ چھوڑ گیا تو مجھے یقين آیا ، کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لیے___🖤🙂 💔🥀*
جو دعا سے نکل گیا🥺💔
پھر اسکوبد دعا میں کیا یاد رکھنا🖤
اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں🖤✨
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے شکایت کیسی 💔
اے مچھروں رات کو اتنا نہ کاٹا کرو
صبح سرخ دھبوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ, 😜😜😂🙈🙈🙈🙈
سب کڑیوں نوں سر عام 😛😛
i Love u🙈😝
اے ہوندا اے سچا پیار😅👌
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو
کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو 🖤
کبھی لگتا ہے اُس کی روح میں ہوں شامل
کبھی لگتا ہے وہ میرا زرہ سا بھی نہیں 🥀❤️🙂
ہیں نہ مُجھے غلط فہمیاں!!✨🥀
تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا!!💔
وہ ہم سے ناراض ہیں بے وجہ
اب اُن کون سمجھائے کے ہمیں منانا نہیں آتا۔۔۔۔😌
دعا ہر چیز بدل سکتی ہے
دعا نے اپنا نمبر بھی بدل دیا 😂🤣😃
اب وہ تعلق نہیں جاناں!! کہ تم شکوے کرو اور میں وضاحتیں😔
آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے؛
درد محسوس جو نہیں کر سکتے_💔🙂💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain