آؤ نا مل کر ڈھونڈ لائیں 🥀🙂
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی💕😔
تُم زندگی کی وہ کمی ہو..!!☹️🖤
جو عمر بھر__رہے گی...!!💯🥀
"منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی محبتیں 🙌
"پاگل🥀✨"
جن میں مخلص شخص اگرآسانی سے میسر آجائے
*میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو*
*دکھوں کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے💔🙂
اِک ایسا دوست زندگی میں ہونا چاہیے
کہ جس سے بات کرو تو سکون مل جائے 🙂🖤
زندگی کو اتنا سستا نا بنائیں 🔥
کے دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں 😎
*🍂🌑"پھر یہ احساس ہوا کے جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے*"___!!🙂💔 ...🦋💔🍂
جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں سے کوئی ایک خُوبی ڈھونڈ لیتے ہیں۔
دِل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 🖤
اُتَر گئے سب دِل سے
اب بَس اکیلا رہنا اچھا لگتا ہے 💯🖤
لوگ آتے ہے غزل سننے کو
ہم تیری باتیں کیا کرتے ہیں
صورت حال یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہو🙂
مسلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کی ہیں🥺
🍁🥀
میں جس تکلیف میں ہوں اس کی کوئی بھی دوا نہیں مجھے شاید اب سکون قبر میں میسر ہوگا.💔😥
💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂
آجـــــکل ھمــــارے، بُــرے حال چل رھے ھیں
دل اداس ھے،محبتـــــ پہ زوال چل رھے ھیں
البتہ ہم کسی کے تعلق کے محتاج نہیں🔥
ایسے بنو کہ تمہیں دنیا سے نہیں 😎 دنیا کو تم سے فرق پڑے 🤎🔥✨
Ta Sara BA dasy yarna kram😜😜🤗
Assalam o alikum dears🤗
Happy birthday to me 🎂🎉🎉

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain