There is no one as wonderful as you and I am wish you Eid celebrations full of high spirits and great zeal and lots of blessings from Almighty…. Happy Eid to my special one. Regard. Hassan shah
بجھتی شام سے ہم نے پوچھا کچھ تو بتا وہ کیسے ہیں ؟ کیا اب بھی انکی آنکھوں میں کہیں ہمارا عکس بھی بنتا ہے کر کے یاد وہ ہماری باتیں روتے روتے ہنستے ہیں. کچھ دیر تو شام خاموش رہی پھر ہنس کر ہم سے کہنے لگی ...درد جس کا تجھ کو یوں ڈستا ہے تیری حد سے دور کہی اب وہ کسی اور کے ساتھ ہنستا ہے. 💔😥
کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یوں بات بڑھا کر کیا کرنا تم میرے تھے ، تم میرے ہو دنیا کو بتا کر کیا کرنا تم خفا بھی اچھے لگتے ہو پھر تم کو مناکر کیا کرنا تیرے در پہ آکر بیٹھے ہیں اب گھر بھی جاکر کیا کرنا دن یاد سے اچھا گزرے گا پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا