*تھکا ہوا ہے وجود سارا یہ مانتا ہوں💔✨*
*مگر خیالوں سے کوئی جائے تو نیند آئے🥺*
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤
اسکو معلوم نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ..
میں اسکے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
*✍️ ســـــنھری بـــــاتـــــ🌹*
*غلطی ہو تو مان لیں ...*🥰 اور غلط فہمی ہو ... تو دور کر لیں ... یہی اچھی ... اور پرسکون *زندگی ... گزارنے کا سلیقہ ہے !!😊*
Don’t Be Proud If Everybody Wants You, Cheap Items Have Many Buyer
سب تو سو جاتے ہیں لیکن کسی کو کیا خبر رات کے آدھے پہر اُس ایک شخص پر کیا گزرتی ہے جب کوئی نہیں ہوتا اُسکی سسکیوں کی سرسراہٹ سننے والا۔
😟😔
دو لاہوری جنت میں چلے گئے لیکن روزانہ فرشتوں سے مار کھاتے کیونکہ فرشتوں کو سارا دن ایک ہی بات کہتے رہتے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ جنت وی چنگی اے لیکن لاہور لاہور اے 😂😂😂
پوچھ رہے تھے وہ گلی میں بچوں سے جانے والا لڑکا رستے میں رویا تو نہیں
کہ آدھی رات ہے وہاں کوئی نہیں ہوگا آؤ غالب اس کی دیوار چوم اتی ہے
کاش ایسا ہوتا کہ تھک جاتے تو مر جاتے
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
🥺
زه رحمان پیشمنے وکم بیا دہ بانگ پہ طمع ناست یم
خوشحال خان دہ نر بچے دے
قمیص اوباسی اودہ شی 🤪
😂🤣😁
Good morning 😊
This is Pakistan baby adhi rat k Chand nazar Aya😛😂
*تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو* ✨♥️
*اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے* ❤️❤️❤️
😏ہم امن پسند لوگ تیرے تعلق کے محتاج نہیں😎🔥❤️Pathan
*تم_ میرے_ نصیب_ میں_بہتر_نہیں_ تھے___💔
🌹 ورنہ 🌹
*میرا_ خدا_ غلط_فیصلے_نہیں_کرتا ____ 😥😪
سُنو جاناں...!!
لوٹ آؤ...!!
کہ تُم بِن شامیں اُداس ہیں میری...🙂🖤
🥀
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤
ہم سادہ لوگ ہيے جناب 🤗
صرف لباس كالا ركهتے ہيى دل NAHI😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain