Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!! مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا .. مطلبی دوست ہے مطلبی یار ہے
😢😢💔💔

Haseeb123_me
 

#مجھے_معلوم_ہے_اُس_نے_کبھی_میرا_ہونا_ہی_نہیں ۔۔ #__پھر_بھی_شوق_ہے_اُس_کی_خاطر_زندگی_برباد_کرنے_کی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

#فریاد کر رہی ہیں #ترسی ہوئی #نگاہیں...!!💔 #دیکھے ہوئے #کسی کو #زمانہ گزر گیا...!!💔

Haseeb123_me
 

اس کا عشق چاند جیسا تھا پورا ہوا ، تو گھٹنے لگا ۔۔!!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥 🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Haseeb123_me
 

💔💔💔امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے
🖤🖤

Haseeb123_me
 

میں نے اس کا آخری خط رکھ دیا، پڑھا ہی نہیں بھول جانے کا مشورہ ہی لکھا ہو گا
💔💔🖤🖤👌👌

Haseeb123_me
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕 💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞
💔💔🖤🖤

Correct..👌👌
H  : Correct..👌👌 - 
Haseeb123_me
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

غم دے کر دلاسے کیسے؟ یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🥀

Haseeb123_me
 

اس نے اک بار کہا تھا کہ تم برے ہو😏 ہم نے بھی پھر برائیوں کی حد کر دی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ہم نے بھی زندگی گزاری تھی عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

قســـــــمت ساتھ نہیـــــــں دیتی۔۔۔ بلکل تیـــــــرے جیسی ہـــــــے ۔۔۔🖤

Haseeb123_me
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍 ❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥

Haseeb123_me
 

ہاۓ مایوسیاں محبت کی مر نہ جائے تو کیا کرے کوئی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر، سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا۔😒 🖤💔

Haseeb123_me
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں.... وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
💔🖤