,,لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار،،، ہم نے اچھا بن کر بھی دیکھا ہے۔۔۔💔
♦سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں
💔💔🖤🖤
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی؟ *نہیں محترمہ* ان میں سے کوئی تو تمہاری *دنیا* ہلائے گی
💔💔👌👌
: گرمی کا موسم ہے اور جون کا مہینہ ہے۔۔۔!!! جلنے والو جلتے رہنا ہم نے تو ایسے ہی جینا ہے۔۔۔!!! انشاء اللّٰہ
💔💔🖤🖤
کچی عمر کی محبت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یا تو ختم ہو جاتی ہے یا مذید پختہ
💔💔🖤🖤
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!! مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔ جب ❤ دل بھرتے ہیں
💔💔👌👌 True..🖤🖤