آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں 😟 ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.💔
"_میں متفق ہوں تیری تمام باتوں پر 🙂 بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے 🔥🖤


: ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﯽ ﻭﻭ ﮐﺸﺘﯽ ﺫﺭﺍ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ
💔💔🖤🖤

کر دے یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے تُو جو خُوش ھے تو یہی بات مجھے ھے کافی جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے 💔💔
کیوں نہ آج کوئی ایسی چیخ لگاٸ جائے ؟ کہ درد چلّا اٹھے___ اذیتیں کانپ جائیں !
💔💔🖤🖤
ﮨﻢ اُن ﮐﯽ ﺁﺱ ﭘﺮ___، ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.. ﻭﮦ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ__، ﺭﻭﻧﻤﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮتے.
💔💔🖤🖤🥀🥀
تم کواندزہ ہو تب ازیت کا تیری پہلی محبت کو بلاءکاعشق ہو کسی سے 🥀
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا
💔💔🖤🖤
کچھ لوگ محبت کو محض دو مخالف جنسوں کے مابعین ہوس تک رکھتے ۔ جبکہ محبت ایک لطیف جزبہ اور وہ عالمگیر زباں ہے جسکی سمجھ حیوانوں کو بھی آتی ہے.!
💔💔🖤🖤
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے... یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی!
💔💔🖤🖤


💔دل تو کیا روح میں اتر گئے ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح💔
رنجش ای سهی ،دل ہی دکھانے کے لئے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ جانے کے لیے آ
💔💔🖤🖤
❤تیری ذات سے آگے______تو راستہ ہی نہیں ملتا💞 💝میرا ہر سفر تمہیں سے شروع اور تمہیں پر تمام ہوتا ..
آ نکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر کوئی نیندیں بھی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ
💔💔🖤🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain