Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

نہ کر گلہ کسی سے اے دوست کے بدل گئے ہو وقت اور انسان کا فطرت ایک جیسا ہے
💔💔🖤🖤

وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
💔💔🖤🖤
H  : وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے - 
Nice..❤❤🥀🥀
H  : Nice..❤❤🥀🥀 - 
Good morning
H  : 🥀🥀🍂🍂Good Morning... 🥀🥀🍂🍂 - 
یہ جو میری آنکھیں نم ہیں فقط تیری جدائی کا غم ہے 
💔💔🥀🥀
H  : یہ جو میری آنکھیں نم ہیں فقط تیری جدائی کا غم ہے 💔💔🥀🥀 - 
Beshak..👌🥀
H  : Beshak..👌🥀 - 
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
💔💔🖤🖤🥀🥀
H  : بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے  - 
Haseeb123_me
 

*✍🏻کتابوں میں پڑھا تھا محبت کبھی لوٹ کر نہیں آتی کیونکہ وہ چھوڑ کر ہی نہیں جاتی تو میں مان لوں کہ تم نے کبھی لوٹ کرنہیں آنا؟ کیونکہ تمہیں تو محبت تھی ہی نہیں۔ تمہارے جذبات اور شدتیں تو وقتی تھیں. جو میری ذات کو جانچنے کے لئے مجھ پہ عیاں کیں. تم نے اپنے چند لمحے سنوارنے کے لئے میری صدیاں اجاڑ دیں. اور تمہیں ملال بھی نہیں نہ کوئی احساس. کیونکہ احساس ان دلوں میں ہوتا جہاں محبت ہو.
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

_اگــر اِنســان خوش_ _ہو تو اِســے بارش_ _ڪی بونــدیں ہنســتی_ _اور مسڪراتی اور پرندے گیت گاتے نظر آتے ہیں_ 🌧️💨 _اُداَس_ _اِنســان ڪے لئــے_ _یــہی بادل گــریــہ ڪرتــے_ _دڪھاٸی دینــے لگتے ہیــں_ _سب مُوســم اِنســان ڪے اندر ڪے ہوتــے ہیــں_
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا. .اے دوســـــــــــــت . تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔

Haseeb123_me
 

ہم بھروسے کے عوض مارے گئے لوگ ہیں جاناں ہم پر لگے الزام اور الزام بھی کیسے کیسے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!! 💔

محبت نہیں نظر بد کہو صاحب جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔💘
H  : محبت نہیں نظر بد کہو صاحب جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔💘 - 
Broken Inside...💔💔🖤🖤
H  : Broken Inside...💔💔🖤🖤 - 
Sad But True..!💔💔
H  : Sad But True..!💔💔 - 
Haseeb123_me
 

#ہم نہیں #سدھرنے والے #صاحب... #برداشت کیجئے یا #بلاک کیجئے 👈 😍😉Good night
💔💔👌👌🖤🖤

Haseeb123_me
 

#اُس #جگہ #مت #جاو جہاں #لوگ۔۔۔ #تمہیں #برداشت کرتے ہوں۔۔۔۔ #وہاں جاو جہاں #لوگ تمہارا #انتظار کرتے ہوں۔۔۔
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

#تمہیں کیا #لگتا ہے ہر آہ #خالی جاۓ گی نا نا نا....#جناب.😒 ان میں سے #کوئی تو #تمہاری دنیا ہلاۓ گی💯 🙏🙏🙏

Haseeb123_me
 

سوتے سوتے آنکھ اچانک کھل جاتی ھے ایک ہی خدشہ نیند اُڑا کر لے جاتا ھے خواب میں اُڑتا آتا ھے اِک مبہم سایہ مُجھ سے تیرا ہاتھ چُھڑا کر لے جاتا ھے۔
💔💔🥀🥀🖤🖤