Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ہم معزرت خواہ ہیں اے دل کہ تجھے بے قدروں کے حوالے کردیا
💔💔🙏🙏

Haseeb123_me
 

فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مجھے تو پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے ناجانے وہ میرا دل کیسے توڑ گئے
💔💔🖤🖤

شہر کے سارے راستوں پہ پہرہ ہے یہ اُداسی کس راستے سے آ رہی ہے 
💔💔🖤🖤
H  : شہر کے سارے راستوں پہ پہرہ ہے یہ اُداسی کس راستے سے آ رہی ہے 💔💔🖤🖤 - 
Haseeb123_me
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟ وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں💔

Haseeb123_me
 

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____ نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تھا کبھی کبھار جو رابطہ..!! اگر ہو سکے,, تو وہ بحال کر.. !
💔💔🖤🖤

Beshak
..👌👌🥀🥀
H  : Beshak ..👌👌🥀🥀 - 
Haseeb123_me
 

نگاہوں میں ابھی تک کوٸی اور چہرا نہیں آیا بھروسہ ہی کچھ ایسا ہے تمھارے لوٹ آنے کا
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ﺩﻭﺭ ﺭﮬﻮ ﺍﺱ ﺩﻝ ﺳﮯ ۔۔۔ﺻﺎﺣﺐ ﭨﻮﭨﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﻧﮧ ﺟﺎﮮ
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اور پھر کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے.. رویئے تلخ! لہجے سخت! اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

میں ایسے شہر میں بنیاد وفا کیا رکھوں جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مسئلہ تیسرا شخص تھا مگر ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
💔💔🔥🔥

Haseeb123_me
 

خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ہمیشہ یاد رکھنے کی کھائی تھی قسمیں جس نے پتا نہیں وہ بھول کیسے گیا میرے ساتھ رہنا تھا جس نے عمر بھر پتا نہیں وہ چھوڑ کیسے گیا جو وعدے کیے تھے اس نے پیار میں پتا نہیں وہ توڑ کیسے گیا
😞💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اس محبت کی کتاب کے بس دو ہی سبق یاد ہوۓ کچھ تم جیسے آباد ہوۓ کچھ ہم جیسے برباد ہوۓ
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے
💔💔🖤🖤