Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

میں نے پُوچھا اک پل میں کیسے نکلتی ھے جان اس نے چلتے چلتے ایک دم میرا ہاتھ چھوڑ دیا
💔💔🖤🖤
H  : میں نے پُوچھا اک پل میں کیسے نکلتی ھے جان اس نے چلتے چلتے ایک دم میرا ہاتھ - 
جی چاہتا ہے عشق کو رد کردیں تجھ کو بھول جائیں یعنی حد کر دیں
💔💔🙏🙏🖤🖤
H  : جی چاہتا ہے عشق کو رد کردیں تجھ کو بھول جائیں یعنی حد کر دیں 💔💔🙏🙏🖤🖤 - 
Haseeb123_me
 

دِل ،،،،، دِلاسوں پہ مان جاتا ہے ۔!! لیکن آنکھوں کی ضِد نہیں جاتی ـ!!
💔💔🖤🖤

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
❤❤🌷🌷
H  : واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص - 
Good morning
H  : Good Morning 🥀🥀 - 
Haseeb123_me
 

کتنی آسانی سے کہے گئی وہ بھول جاو مجھے دل کو اسی وقت پہلی دراڑ پڑی۔۔۔
😢😢😢💔💔💔

Haseeb123_me
 

اس کو چاہا کہ اسے بھلا دوں اس کی طرح مجھ سے مگر میری مرضی روٹھ جاتی ہیں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

*"" وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گئ،،،!* *"" چھوڑ گئ مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کرکے،،،*
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ہم کہانی میں ادھر میری جنوں خیزی ادھر بیزاریاں اس کی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

°••●¤《تھوڑی محبت تو اسے بھی ہوگی مجھ سے》••●¤《اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے》💔
💔💔🔥🔥

Haseeb123_me
 

درد سہنے کی اس قـــــــدر عادت سی ہوگئی ہے۔۔۔ کہ اب درد نا ملـــــــے، تو درد ســـــــا ہوتا ہے.💔💔💔

Haseeb123_me
 

دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
💔💔🖤🖤

توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
💔💔🖤🖤
H  : توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے 💔💔🖤🖤 - 
Haseeb123_me
 

ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے ہزار گناہوں پر بھاری ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

جو دل میں قیام کرتے ہیں وہ نیندیں حرام کرتے ہیں
💔💔🙏🙏

Haseeb123_me
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تیری قربت بھی قیامت تیری دوری بھی عذاب دل کو تسکین کی صورت کسی پہلو نہ ملی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
💔💔🖤🖤