ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ ،صاحبــــ ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ﺍﻭﺭ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ💔💔
🖤🖤
جاتے وقت اس نے صرف اتنا ہی کہا مجھ سے اپنی زندگی جی لینا ویسے پیار اچھا کرتے ہو
💔💔🖤🖤
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے
💔💔🖤🖤
میں تو نادان تھا جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھا وہ چلتی تو میرے ساتھ تھی لیکن کسی اور کی تلاش میں
💔💔🖤🖤
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔
💔💔🖤🖤
ایک بے نام سی اداسی ہے! اور کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو۔۔۔🥀
💔💔🖤🖤
اپ بارش کی بات کرتے ہو لوگ تو انکھون میں دوب جاتے ہے
💔💔🖤🖤