زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا💔💔
عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ،،،!مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں!!
💔💔🖤🖤
اک تیری محبت نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا ۔ ۔ وہ جو اپنے تھے میرے وہ بھی چھوڑ گئے مجھ کو
💔💔🖤🖤