محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں
💔💔🖤🖤
جانے والے نے یہ بھی نہ سوچا محسن جو انہیں دیکھ کر جیتے ہیں وہ کدھر جائیں گے
💔💔👌🖤
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،، ہمارا_کیا_ھے؟ ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں
💔💔🖤🖤
ایک مدت سے تیری یاد بھی آئی نا ہمیں۔ اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
💔💔🖤🖤
کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کو یاد ہمیشہ وہی آتے ہیں جو اڑ جاتے ہیں
💔💔🖤🖤
جس طرح میں نے تمہیں چاہا ہیں کوئی چاہے تو بھول جانا مجھے
💔💔🖤🖤
❤❤ جو حیات تھی تجھے وار دی.. اب عروج کیا زوال کیا..!!
💔💔
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣ ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤
مزلولمیت ایدی دیکھی کہین؟ تیرون سے زخمی ہوا نازمین بازو کٹے ہین لہو ھے جری مشکے سکینہ مین پانی نھین کانپتی ھے زمین ارش ہلنے لگا۔۔۔
💔💔😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain