الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا 💔
کاش ، کوئی ایک نشانی ، اگر لوگوں پے عیاں ہوجاتی☻ شاید،یہاں کوئی بےوفاوں سے،محبت کااظہارنہ کرتے🖤
💔🥀
مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا..۔۔ مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی۔
💔💔🖤🖤
تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟ ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے ہم.
💔💔🖤🖤
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ... ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ
💔💔🖤🖤
سنے گا کب تلک کوٸی ہمارے عشق کا قصہ کہانی ختم کرتے ہین محبت کھو گٸ میری💔
💔🖤
بے وفائوں کی محفل لگے گی آج 💔 وقت پر آجانا *مہمان خاص* ہو تم
🖤🖤
بـَـس یہـی اِک معصُوم سـا رشتــہ ھــے تـُم سے کہ شـامل رھتے ھو تُـم مـیـــری ھـــر دُعــا میں
❤❤🥀🥀
لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں ہماری تو ان سے نظریں مل جایَیں تو ہوش نہیں رہتا
❤❤💖💖
میں جانے والوں کو پہلے ہی بھانپ لیتا ہوں میں جانتا ہوں کہاں, کس نے, کب بچھڑنا ہے
💔💔🖤🖤
زندگی کو سگریٹ کے دھویں میں پھونک کر میں ہر بار اپنے غم کا مزاق اڑاتا ہوں
💔💔🖤🖤👌👌
ہجر کی رات بہت لمبی ہے فرازؔ آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں
💔💔🖤🖤
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
💔💔🖤🖤
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ ایک جھونکا تھ اکہ خوشبوکے سفرپر نکلا
💔💔👌👌
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥 بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا
💔💔🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain