Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

چل دل میرے چھوڑ یہ پھیرے یہ دنیا جھوٹی,لوگ لٹیرے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے.
💔💔🖤🖤

وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.💔
H  : وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے - 
Haseeb123_me
 

رات انکو بھی یون ھوا محسوس جیسے یے رات پھر نھین ھوگی
۔۔۔💔💔🖤🖤

میرے محبوب تیری پردا نشینی کی قسم مینے 
اشکون کی قطارون مین تمھین دیکھا ھے۔۔💔💔🖤🖤
H  : میرے محبوب تیری پردا نشینی کی قسم مینے اشکون کی قطارون مین تمھین دیکھا - 
Haseeb123_me
 

میرے محبوب تیری پردا نشینی کی قسم مینے
اشکون کی قطارون مین تمھین دیکھا ھے۔۔💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ھے سادگی مین بھی قیامت کی ادا ھوتی ھے۔۔۔💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تنھائی مین فریاد تو کرسکتا ھون ویران کو آباد تو کرسکتا ھون جب چاھون تمھین مل نہین سکتا لیکن جب چاھون تمھین یاد تو کرسکتا ھون 🥀🥀

اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
💔💔🖤🖤
H  : اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے  - 
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا..!💔💔
H  : تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا..!💔💔 - 
Haseeb123_me
 

کیوں بس جاتے ہیں آنکھوں میں ایسے لوگ ۔۔۔۔ جو ہمارے نہیں ہوتے ۔۔۔ ؟
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

رات رویا تو چین سے سویا ....زہر دل چشم تر سے نکلا .
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر احمد کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا نہیں کرتے
💔💔🖤🖤

Good night
H  : Good Wali Night Doston😪😪😪 - 
Haseeb123_me
 

وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر، جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی اسکو...!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مجھے برا کہتے ہو صاحب 😎 لگتا ہے آپ نے زمانہ نہیں دیکھا ___💔

Haseeb123_me
 

نیا ایک رشتہ پیدا کیوں کرے ہم؟ 💔 بچھڑنا ہے تو جگڑا کیوں کرے ہم؟ 💯 جون ایلیاء 💔

Haseeb123_me
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔 یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔
🖤🥀

Haseeb123_me
 

تعلق توڑنے کا انکو اختیار تھا بےشک مگر وہ جو بنا رہے تھے،بہانے عجیب تھے 💔💔
🖤🖤