ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ ممکن ہے تم مجھ سے جلد اُکتا جاؤ.
💔💔🖤🖤
تمھیں آہ لگے گی محترم🔥 تم قاتل ہو میری خوشیوں کے💔
*سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ شاعروں کا گروپ کیا کسی کے دل میں____اب درد نہیں رہا۔۔۔!!*💔🔥
اور جب ضرورت پڑی مجھے کسی کی.. تو اتفاق سے ہرشخص مصروف ہوگیا.🔥
*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن* *کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں* 💔💔💔

کتنا عجیب ہے ان کا اندازِ محبت روز رُلاکے کہتے ہیں اپنا خیا ل رکھنا
💔💔🖤🖤
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے💔
💔💔🖤🖤
*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*
💔💔💔
وہ کیا جانے کیا ہوتی ہے یکطرفہ محبت ۔ تپتے صحرا میں پھرتا ہو جیسے پیاسا کوئی....
💔💔🖤🖤
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی🌌 نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا💔
س نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی🖤
💔💔
ہم جو اسے حاصل آساں ہوئے وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھا🖤🥀🔥
💔💔
پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟ "جواب ملا "خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا🔥🥀
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥 مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
💔💔🖤🖤
غم نہ کر وہ تمہیں بھُو ل نہیں سکتا اے دل جب بھی تنہا ئی میں ہو گا تجھے یا د ضرور کرے گا
💔💔🖤🖤
سُلگ کہ مر جاؤ..." پر پگھل کر کسی کے پیروں میں ِ گر کر محبت کی بھیک کبھی مت مانگنا....!!
💔💔🖤🖤
The person you love the most__will hurt u the most💔🔥
اس کے لفظوں کے مقابل میں بھلا کیا کہتا۔۔۔ میں نے خاموش رہنے میں ہی سہولت دیکھی۔۔
💔💔🖤🖤
پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ھیں۔۔خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ھے__🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain