Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

*💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Haseeb123_me
 

*_محبت-----سچ ھے-----سائیں_ *_بس لوگ----جھوٹے----نکلتےہیں_
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔 💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

Haseeb123_me
 

"کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی داغ ____ دل نے جلا دیا اے جنونِ عشق ______ بتا ذرا مجھے کیوں ___ تماشا بنا دیا"!🌸
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

کھوے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم۔۔۔۔ لمحوں میں مٹ گئے صدیوں کے سلسلے۔۔۔۔۔
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

"ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں۔۔!! لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں۔
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

کون کہتا ہے نبھا دیجئیے👀 آئیے🙂 بیٹھیے🥀❤ تباہ کیجئے💔

Haseeb123_me
 

کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں.💔💔

Haseeb123_me
 

تمام شَب ، مِیری آنکھوں کا خواب رہتے ھو تمام رات کسی کو جگانا ، ٹھیک ھے کیا ؟؟
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اپنے رَبّ کی محبتوں کی قدر کرو، ورنہ وہ تمہیں "نا قدروں" کی محبت میں مبتلا کر دے گا....🖤

Haseeb123_me
 

"جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں"!🌸❤

Haseeb123_me
 

"ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر وقت فیصلے کیے بیٹھا تھا"!🌸❤

Haseeb123_me
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔 خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Haseeb123_me
 

*روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں🥀* *روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے🌝*

Haseeb123_me
 

آج چھیڑو___ نہ نبھانے کی باتیں آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں...!!
💔💔🖤🖤

"ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے"!🌸❤
H  : "ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے"!🌸❤ - 
Haseeb123_me
 

ترکیب ستم کا بھی سلیقہ تھا اسے۔۔۔* پہلے پاگل کیا،پھر پاگل کہا،پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا۔💘

Haseeb123_me
 

تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجہ میں ہم پر جو گزری ہمیں یا د ہے سب
💔💔🔥🔥

Haseeb123_me
 

بہت بے بس ہو جا تا ہے انسان جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا۔
💔💔🖤🖤
👌👌

Haseeb123_me
 

لمحہ لمحہ ہو وا ھے مجھسے یون اجنبی جیسے کے زندگی مین زندگی ھی نہین نم ھے یہ انکھ غم ھین الفاظ خاموش ھے زبان چھوڑ آیا مین دھڑکنون کو تھا تونا چھوڑا جہان جس کے لیئے ھون سپنے سجائے وہ ہی توڑ جائے تو اب جو بھی چاھے جتنا بھی چاھے پھر بھی رولائے وہ محبت یہ ھوجائے تو محبت یہ ھوجائے تو 💔💔🖤🖤👌👌