جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں پھر منہ چھُپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مُسکراہٹ سجانی پڑے ، " تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا "•_ 💔
لمحہ لمحہ ہو وا ھے مجھسے یون اجنبی جیسے کے زندگی مین زندگی ھی نہین نم ھے یہ انکھ غم ھین الفاظ خاموش ھے زبان چھوڑ آیا مین دھڑکنون کو تھا تونا چھوڑا جہان جس کے لیئے ھون سپنے سجائے وہ ہی توڑ جائے تو اب جو بھی چاھے جتنا بھی چاھے پھر بھی رولائے وہ محبت یہ ھوجائے تو محبت یہ ھوجائے تو 💔💔🖤🖤👌👌