Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں آ نہیں پاۓ... بیچ جتنے زمانے ___پڑ گئے ہیں اِک اداسی کا سچ___چھپانے کو جھوٹ کتنے بنانے___پڑ گئے ہیں رنگ تیرے تھے_میرے چہرے پر بھید سارے بتانے __ پڑ گٸے ہیں
💔💔🖤🖤

رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں آ نہیں پاۓ... بیچ جتنے زمانے ___پڑ گئے ہیں اِک اداسی کا سچ___چھپانے کو جھوٹ کتنے بنانے___پڑ گئے ہیں رنگ تیرے تھے_میرے چہرے پر بھید سارے بتانے __ پڑ گٸے ہیں 
💔💔🖤🖤
H  : رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں - 
دِل سے اترے ہوۓ کچھ لمحوں کا ہم نے دیکھا ہے __ ظرف لوگوں کا ہم اکیلے ہی نہیں ہیں _____ جاناں اِک فرقہ ہے یہاں اداس لوگوں کا 
💔💔🖤🖤
H  : دِل سے اترے ہوۓ کچھ لمحوں کا ہم نے دیکھا ہے __ ظرف لوگوں کا ہم اکیلے ہی نہیں - 
Haseeb123_me
 

سامنے تو ہے لمحہ لمحہ مرے اور زمیں آسماں کی دوری ہے کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں تو ضروری تو بس ضروری ہے
💔💔👌👌🖤🖤

Haseeb123_me
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے کِسے عِشق تھا تیری ذات سے کِسے پیـــار تھا تیرے نام سے ذرا یــاد کـر کہ وہ کون تھی جو کبھی تجھے بھی عزیز تھی وہ جو جی اُٹھی تیرے نام سے وہ جـو مـر مٹی تیرے نام پے ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ مگر ایسا جرم تھا کونسا؟ گئے ہم دعا ؤ سلام سے کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ____ ﺍﮔﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮕﯽ ﺭﮨﯽ۔۔۔۔💔 ﺩﺳﺘﮏ ﺟﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺁﺅ ﮔﮯ , ﺩﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔۔۔۔🌠

Haseeb123_me
 

ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔 بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔

Haseeb123_me
 

واسطہ حُسن سے کیا ؟ شدّت جذبات سے کیا ؟ 💙 عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا ؟🔥

Haseeb123_me
 

دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،❤ کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے...💔

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
💔💔🖤🖤
H  : محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا  - 
اُلفت توبڑی بات ہے .... ہم سے تو سرِ شہر لوگوں نے کبھی ڈھنگ سے نفرت بھی نہیں کی
💔💔🖤🖤
H  : اُلفت توبڑی بات ہے .... ہم سے تو سرِ شہر لوگوں نے کبھی ڈھنگ سے نفرت بھی نہیں - 
Haseeb123_me
 

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا 💔 دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں جون ایلیاء
💔💔🖤🖤

مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔ محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
💔💔🖤🖤
H  : مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔ محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے - 
Haseeb123_me
 

خواب دکھ دینے لگے تھے* *ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا*💔🥀

Haseeb123_me
 

مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔ محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تمام شَب ، مِیری آنکھوں کا خواب رہتے ھو تمام رات کسی کو جگانا ، ٹھیک ھے کیا ؟؟
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

رات اٹھ نہ سکا درواذے کی دستک پہ صبح بہت رویا اس کے پیروں کے نشاں دیکھ کر
💔💔🖤🖤

توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر احمد کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا نہیں کرتے 
💔💔💔🖤🖤🖤
H  : توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر احمد کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا - 
آ ؤ آ پس میں فیصلہ کر لیں کس کو ہو نا ہے اب کہا ں سے الگ۔
💔💔🖤🖤
H  : آ ؤ آ پس میں فیصلہ کر لیں کس کو ہو نا ہے اب کہا ں سے الگ۔ 💔💔🖤🖤 - 
Haseeb123_me
 

شاہِ من نہیں کوئی شکایت آپ سے مگر ۔ یاد آتا ہے آپ کا مجھ سے محبت کرنا
💔💔🖤🖤