Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

سارے غموں کی وفات ہو جائے اگر میری تم سے بات ہو جائے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئے ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
💔💔🖤💔

Haseeb123_me
 

توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر احمد کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا نہیں کرتے
💔💔🖤🖤

یہ جو ٹہراٶ بظاہر ہے ازیت ہے میری ٠٠٠ جو تلاتم میرے اندر ہے سکون ہے میرا 
💔💔🖤🖤
H  : یہ جو ٹہراٶ بظاہر ہے ازیت ہے میری ٠٠٠ جو تلاتم میرے اندر ہے سکون ہے میرا  - 
Haseeb123_me
 

آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی خود کو اتنی اذیت نہیں دی جا سکتی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

وہ مجھ سے بچھڑ کر اب تک نہیں رویا احمد کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

حیرت انگیز ہیں یہ عشق کے اسرار و رموز خواہش درد بھی ہے درد گوارا بھی نہیں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥 "
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

تم کو اگر فرصت ہو سننے کی۔۔ تو کرنے والی ہزار باتیں ہیں 🔥
💔💔🖤💔

Haseeb123_me
 

کبھی کبھی میں اتنا تھک جاتا ہوں کہ میرا دل کرتا ہے وہ مجھ سے میرا حال پوچھے تو میں کچھ بھی کہے بغیر اس کے کاندھے پر سر رکھ دوں💔

Haseeb123_me
 

کتنے خوش قسمت ہوتے ہو آپ جب آپ کے پاس موڈ ٹھیک کرنے والے کچھ اپنے ہوتے ہیں 🔥
💔💔

Haseeb123_me
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...💔 دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے..💔💔
🖤🖤

Haseeb123_me
 

💘💔💘👁کويی تو دلا دے، قید عشق سے رہايی وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعوی محبت کا💔💘💔💘💘💔💘💔💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘

Haseeb123_me
 

انسو نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ کر انکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہويے بھی رلاتا ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تڑپتا ہوں نیند کے لئے تو بس یہی دُعا نکلتی ہے بہت بُری چیز ہے یہ محبت کسی دشمن کو بھی نہ لگے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر ہمارے غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

محبت سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے
💔💔🖤🖤