Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

مجبوریاں نہ بتاؤ ... تسلیم کرو بے وفا ھو تم..
💔💔🖤🖤
👌👌

Haseeb123_me
 

اج پھر اتنے ارسے بعد اسکی گفتگو سنی
سن کے نفرت ارہی تھی مجھے۔۔۔
💔💔🖤🖤

Bilkul...👌👌
H  : Bilkul...👌👌 - 
Haseeb123_me
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو !! صاحب !!! کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے..
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

یہ رونا دھونا کس بات کا سائیں جو تھا وہ ساتھ لائے تھے کیا؟
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
💔💔😒😒

Haseeb123_me
 

یہ قصرِ حُسن ہے آتشکدہ محبت کا بجائے شمع یہاں، دل جلائے جاتے ہیں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

عجیب خبر ہے صاحب سنو گے طبیب_عشق___عشق سے مر گیا
😯😯💔💔

Haseeb123_me
 

تیرے جانے سے جو اک دھول اُٹھی تھی غم کی ہم نے اس دھول کو آنکھوں میں بسا رکھا ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں_! یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے
💔💔

Haseeb123_me
 

اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے... ان کے زخم بهی اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں...
💔💔

Haseeb123_me
 

نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں ہم اندر سے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں۔۔۔
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺍﺯ ﺭاﺳﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﺳﻠﺠﮭﮯ...💔 ﻓﻘﻂ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﻮﺍ کوئی کسی کا نہیں ہوا...💔

Haseeb123_me
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا...!!💔 یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا...!!💔

Haseeb123_me
 

اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ھیں ٹپک پڑتے ھیں پھر آنسو قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے
💔💔🖤🖤
👌👌

Haseeb123_me
 

سب کہنے کی باتیں ہے کوئی کسی کا نہیں ہوتا اپنا درد اپنا ہی ہوتا ہے٠٠٠
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے مجھے تڑپتے بس خدا نے دیکھا ہے 🍃
❤❤

Haseeb123_me
 

وہ کسی اور سے چیٹنگ کر کے ہنستے رہیں گے ہم پرانی چیٹس پڑھ کے _________ روتے رہینگے💔💔😓

Haseeb123_me
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥 حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
💔🖤