Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!💔 جناب 💔 ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ....!!!!
🖤💔

Haseeb123_me
 

کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں وحشتیں,تنہايیاں،الجھنیں، رسوايیاں
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

کسی چیز سے خوش ہونا اور مطمين ہونا دو الگ چیزیں ہیں... اگر اپ کسی چیز سے خوش ہیں تو ضروری نہیں کہ اپ اس سے مطمين بھی ہوں لیکن اگر اپ کسی چیز سے نا خوش مگر مطمين ہیں تو وہ کبھی نہ کبھی اپ کو خوش ضرور کر دے گی... کیونکہ خوشی کا تعلق اپ کے نفس سے ہے جبکہ اطمینان کا تعلق اپ کے ضمیر سے ہے..💯.🥀

Haseeb123_me
 

ہے تبسم ہمارے لب پر ابھی... ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں
😊😊

Haseeb123_me
 

عقل آکھے تو بچ وے بُلھیا عشق آکھے توں نچ وے بُلھیا
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

کر کے ویران ہمیں وہ شخص کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا
💔💔🖤🖤

بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھیں 
💔💔🖤🖤
H  : بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھیں 💔💔🖤🖤 - 
Haseeb123_me
 

Brink Of Counsiousness Dorain Gray Syndrome Game kis ne kheli hai??..
Reply plz

Deep Truth Of Life. 🍂🍁
H  : Deep Truth Of Life. 🍂🍁 - 
Haseeb123_me
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا'' تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
💔💔🖤🖤👌👌

Haseeb123_me
 

بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہے محبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہے
💔💔

Haseeb123_me
 

بےوفائی کا دکھ نہیں ہے مجھے بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھیں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

سوزِ فراقِ عشق میں مرنا نہیں کمال مر مر کے ہجرِ یار میں جینا کمال ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

. عشق واجب، وفا لازم، درد واجب، دوا لازم ہجر واجب،سزا لازم، روگ واجب، دعا لازم
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

ﻋﻘﻞ ﻧﮯ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ہاتھ ﺁﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ ہم
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

عشق اس دورِ خطا ساز میں ممکن ہی نہیں تھا میں بھی حیران هوں میں نے تجھےچاہا کیسے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

یہ بھی ممکن ھے، تجھے عشق ولائت دے دے یہ بھی ممکن ھے، تیرے ھوش ٹھکانے آ جائیں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ضروری نہیں ہر رشتہ بے وفائی کے ساتھ ہی ختم ہو کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیئے بھی توڑنے پڑتے ہیں
💔💔

Haseeb123_me
 

عشق وہ کھیل نہیں جس سے بچے کھیلیں جان نکل جاتی ہے صدمات سہتے سہتے
💔💔😢😢

ﺗﻮ ﻣﻠﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮩﺖ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ.
💔💔🖤🖤
H  : ﺗﻮ ﻣﻠﮯ ﯾﺎ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮩﺖ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ.  -