Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

.... ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے__. کچھ اندھے تھے ...!!کچھ اندھیروں میں تھے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا ہی تھا۔۔
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

محبت آج بھی تم سے مگر! دیکھا کر ، بتا کر ، جتا کر نہیں
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا، جناب کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...
💔💔🖤🖤👌👌

Haseeb123_me
 

تم نے کیا حال کر دیا میرا تم تو واقف حال تھے میرے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

زمانے میں کیسے رہنا ہے یہ زمانہ ہی سکھاتا ہے
💔💔🖤🖤

Bilkul True..💔👌
H  : Bilkul True..💔👌 - 
Haseeb123_me
 

نامِ وفا مطلب کے لیے اب لیتے ہیں کیوں سبھی درد جو سینے میں اُٹھتا ہے نہیں سمجھا یہاں کوئی تو رہنے دے اس درد میں زندہ میں تنہا ہی سہی
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

خواب کو ٹوٹ جانے دو ہے یہی نصیب میرا...ساتھ کو چھوٹ جانے دو تکلیف ہوں تو کیا...سہنا دے مجھے سہنے دے اس غم کو ہے یہی اِلتجا...تیرے وفا تھی جو سرہانے تو آرام ملا مجھے...تیرا دیا تو نے مانگا واپس تو کیا غلط اس میں...تو رہنے دے اس درد زندہ میں تنہا ہی سہی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

چھوڑ دیا جس کے لیے زمانہ ہم نے وہ ہميں چھوڑ گیا زمانے کے لیے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
. . . . . . . جناب....!! . . . . . . . .
. . . . . .
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں...!!
💔💔

Haseeb123_me
 

کوئی جائے پوچھے اس بیوفا سے
کیا کسی نے پھر میری طرح اسے محبت کی۔۔؟؟
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تجھےکیا خبر میرےحال کی میرے درد میرے ملال کی۔۔۔ 😭😔😑
💔💔🖤🖤

عطاۓ یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا... تیری طرح تیری بے رخی بھی سر آنکھوں پر 
💔💔
H  : عطاۓ یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا... تیری طرح تیری بے رخی بھی سر آنکھوں پر  - 
Haseeb123_me
 

بہت قریب سے دیکھا ہے!! دنیا کو ..! تبھی توبہت دور جا کے بیٹھاہوں!!.💜 🖤

Haseeb123_me
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

منتظر تھی یہ آنکھیں تیری اور تم۔لوٹ کے آنا بھول گئے۔۔🤕😓
💔💔

Haseeb123_me
 

اس نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو میں نے کہا عشق کر۔۔بہت کر۔۔انتہا کر۔۔۔اور ہار جا💔

Haseeb123_me
 

ریحان و سرور شام چلو اور شام کی وہ گلیان دیکھو بیمار جہان کہتا ہی رھا اک یے بھی میری میراس تھی کیا۔۔
💔💔

Haseeb123_me
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!! ❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____