Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

کوئی صلح کروا دے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب ہے آج ہمیں بھی مسکرانے کی..
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے صاحب ! تـم نے کــــــچھ تو کیا چــــــلو تباہ ہـی سہی
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

Kuch Is Tarah Teri Palkein Meri Palkon se Mila Ly..Aansoun Tere Saaary Meri Palkon P Saja Ly Kuch Is tarah..💔💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ,اجازت ہے تمہیں....!!--- نہ بھول پاؤ تو لوٹ آناایک اور اجازت ہے تمہیں....!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

Agar Tum Meri Jaan Ho... To Phr Tum Kahan Ho...?..💔💔

Haseeb123_me
 

میں تجھ کو دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے تجھ کو دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے..!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مدت کے بعد کل رات کتاب ماضی کو ہم نے کھولا؛؛ بہت سے چہرے نظر میں اترے بہت سے ناموں پہ دل پسیجا؛؛ اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے؛؛ کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے؛؛ کتاب ماضی کو بند کر کے تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم؛؛ اگر "تم " ملتے تو کیسا لگتا انہی خیالوں میں سو گئے ہم
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

تم نے کیا حال کر دیا میرا تم تو واقف حال تھے میرے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

Koi Mere Dil Ka Haal To Sunloo. Yaar..😯😯

Haseeb123_me
 

سب سے الگ ہوں۔۔۔۔۔۔ پر غلط نہیں______؛؛
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے۔ 😣😪

Haseeb123_me
 

عطاۓ یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا... تیری طرح تیری بے رخی بھی سر آنکھوں پر
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

حدوں سے کہہ دو کچھ دیر همیں اجازت دیں ! کچھ کہنا هے همیں ، اصولوں کے خلاف جا کر ! ✍

Haseeb123_me
 

سن لیا ہم نے تیرا فیصلہ اور سن کر اداس ہو بیٹھے ذہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے🥀

Haseeb123_me
 

-" اگر اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ میں اس سے کتنی شدید محبت کرتا ہوں، تو وہ اپنے بخت پر دو جہانوں تک ناز کرتی رہتی_"💔

Haseeb123_me
 

بہت کرلی #پاگلوں کی طرح تیری فکر😏🔥 سوچا اب اپنی #نوابی کا بھی خیال کر لوں✌😎

Haseeb123_me
 

کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی. اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔
Good Ni8..💔💔

Haseeb123_me
 

کسی سے خاص تعلق تو پھر بنا ہی نہیں... تمہارے بعد تو وقتی گزارے رکھے گئے ھیں...
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

نہ تُو مِلا ہے ، نہ خود ہی سے نبھ سکی اپنی تو پھر یہ عُمر کہاں ہم نے رائیگاں کی ہے،
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

فرق پہلے پڑتا تھا ۔ اب اثر بھی نہیں ہوتا
💔💔🖤🖤