*"یوں بات بات پہ جان حاضر نہ کیجئے* *لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ نہ لے__*
💔💔👌👌
*ھر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ھے*
💔💔🖤🖤
عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی۔۔ ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم۔۔!
💔💔
"Is kadar hum yaar ko manane nikle, Uski chahat ke hum deewane nikle,Jab bhi use dil ka haal batana chaha,To uske hothon se waqt na hone ke bahane nikle..💔💔
کاش میں تیرے نام کا نقطہ ہوتا!!! تم تم نہ رہتے اگر میں نا ہوتا __!!!
💔
💞 دروازہ چھوٹا ہی رہنے دو اپنے مکان کا جوجھک کے اندر آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے۔ 💞
❤
بہت قریب سے دیکھا ہے!! دنیا کو ..! تبھی توبہت دور جا کے بیٹھاہوں!!.💜 🖤
💔💔
اس نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو میں نے کہا عشق کر۔۔بہت کر۔۔انتہا کر۔۔۔اور ہار جا
💔
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری جون ایلیاء
💔💔🖤🖤
منتظر تھی یہ آنکھیں تیری اور تم۔لوٹ کے آنا بھول گئے۔۔🤕😓
💔💔🖤🖤
وه آنکھیں بولتی رھتی تھیں لب خاموش رھتے تھے... بصارت سے سماعت تک محبت کتنی مشکل تھی...
💔💔👌👌
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓* === دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.
اس نے اپنے آخری خط میں کتنے پیار سے لکھا تھا اب تو سڑکیں پکی ہیں، اب تو گاؤں آیا کرو۔۔۔۔۔۔🖤🔥
کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی. اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤
💔💔
یہ مکافاتِ عمل ہے کہ ابھی کچھ عرصے میں تجھے بھی ہو گی محبت کسی بدذات سے💔
کوئی تدبیر ہے کیا، بتاؤ ناں! مجھے اس شخص کو یاد آنا ہے!
💔💔🖤🖤
Jab bikhare tut kar toh ehsaas hua, Har kisi se itna dil lagaya nahi karte, Yaha masum chehre bhi loot lete hai, Har ek pe yuhi etbaar kiya nahi karte.
💔💔
Tere Bina Tutkar Bikhar Jayenge, Tum Mil Gaye To Gulshan Ki Tarah Khil Jayenge, Tum Na Mile To Jite Ji Mar Jayenge, Tumhe Paa Liya To Markar Bhi Jee Jayenge…
💔💔❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain