ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو
😊
﷽
السلام عليكم
حضرت علی نے فرمایا
ایسی چیز کو خوب جمع کرو
جسے نہ آگ جلائے
نہ مٹی کھائے
لوگوں نے پوچھا وہ کیا ھے
آپ نے فرمایا
نیکی اور احسان.!
G00d Evening..🌹🌹
غلطی زندگی کا ایک ورق ھے
اور رشتہ ایک کتاب ھے.
صرف ایک ورق کی وجہ سے کتاب ضــائـع نہ کریں.
اگر زندگی میں سکون چاہتے
ہو تو لفظوں کی جنگ سے پرہیز کرو.
❤
خیریت پوچھو کبھی تو کیفیت پوچھو تمھارے بن ایک دن جیسے سو سال ھین۔۔۔💔💔🖤🖤
*گُل ہوئے غرق آبِ شبنم میں* *دیکھ اُس صاحبِ حیا کی ادا*
💔💔🖤🖤
عشق میں !!! دو کا عدد !!! آخری حد ہوتا ہے تین ہونے کی جلن !!!!!!، آپ نہیں سمجھیں گے💔
💔🖤
تجھے بھولنے کی ایسی ضد پکڑی تھی زبردستی کسی کا ہونا پڑا مجھے
💔💔🖤🖤
درد کہ بات مت کر مرشد جس نے بھی دیا بے مثال دیا
💔💔🖤🖤
تجھے بھولنے کی ایسی ضد پکڑی تھی زبردستی کسی کا ہونا پڑا مجھے
💔💔🖤🖤
ﺯﯾﺐ ﺩﯾﺘﺎ ﻫﮯ ﺍُﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻐﺎﻓﻞ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ... ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑِ ﻭﻓﺎ ﻫﮯ ﺷﺎﯾﺪ .
💔💔🖤🖤
بارش کا مزا لینا ھو تو ہماری آنکھوں کے نیچے آ کے بیٹھ جاؤ..
A,,,dost,..,
,,,<------<<<
بادل تو کبھی کبھی برستے ہیں ہم تو برسوں سے برس رہے ہیں.
انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کردیتی ہے اور احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا
💔💔🖤🖤
ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں
💔💔👌👌
#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔ #مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
.نظر جسے ڈھونڈتی تھی وہ راستے میں یوں ملے!!💔
ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے💔 وہ نظر جھکا کر گزر گئے...
تم تو وفاؤں کا سمندر ہوا کرتے تھے .
.
صاحب
.
پھر کس سے سیکھ لیا محبت مین ملاوٹ کرنا
💔💔🖤🖤
محبت تو شغل ھے بیروزگار نوجوانوں کا
جن کو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں
👌👌🖤🖤
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو،
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے.???
gOoD Morning..🌹🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain