ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا ....... *دوست*💗 **❤ بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
Good Morning..
مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں_! یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے
💔💔🖤🖤
عجیب خبر ہے صاحب سنو گے طبیب_عشق___عشق سے مر گیا
💔💔🖤🖤
رَنج کیا ، تیرے بچهڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی ، پیشِ نظر رکھے تھے!!!!!
💔💔🖤🖤
اس لہجے کے بدلنے کی کہانی کو سمجھ اب اے دل اُسے چاہو تو تمہاری مرضی
💔💔🖤🖤
ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔.
زہر لہجوں میں آ گیا ، سانپ جنگلوں میں جا بسے _!!
💔💔🖤🖤
تو یہ طے ہوا --- کہ کبھی کبھی کوئی خواب دیکھ کہ روئیں گے
💔💔🖤🖤
تیرے جانے سے جو اک دھول اُٹھی تھی غم کی ہم نے اس دھول کو آنکھوں میں بسا رکھا ہے
💔💔🖤🖤
میری اِس حسی کو معمولی مت سمجھو ! کئی غم جھوڑ کر ایک قہقہہ بناتا ہوں
💔💔🖤🖤
پٹڑیاں بعد میں وحشت کی علامت بنی ہیں خود کشی کرنے کو گاوں میں کنواں تھا پہل
💔💔🖤🖤
زندگی کتنی بھی دُکھی ہو عدّم جینے والوں کو پھر بھی پیاری ہے
💔💔🖤🖤
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔 مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
Har waqt teri yaad kuch is tarah satati hai, muskurane ko hote hai hoth to aankh bhar aati hai.. Umeed thi ki tum kabhi to saath dogi mera, kya pata tha ki wo bhi phoolo ki tarah khil ke murjhati hai.. Sard palko se garm ashqo ka bahna kuch is tarah jaari rha, sukhe patto ko jaise tu aag lagati hai..
💔💔🖤🖤
"Har dil me dard chupa hota hai,Bayan karne ka andaz juda hota hai,kuch ashkon me dard baha dete hai,Or kisi ki hasi me bhi dard chhupa hota hai."
💔💔🖤🖤
بہت ملیں گےتهجے زمانے میں وفا کے نام پر لوٹنے والے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ کوئی تیری ذات کی خاطراپنی آنکهہ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا
💔💔🖤🖤
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے اسے لگتا ہے کہ زمانہ اس کے جیسا ہے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain