چل نا یار مٹی سے کھیلیں__;⚰️ عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے__;💔
سنو! کیا تمھارا دل نہیں کرتا کہ میں تمھیں میسج کروں؟؟😒😏
اب ہماری زندگی کی اتنی سفارش نہ کیا کریں ....💔 وہ لوگ ہی چھوڑ گئے جن کے لیے ہم جیا کرتے تھے 💔.......💔......🥀.......🥀 1
Kaash wo nagme humein sunaye na hote, Aaj unko sunkar ye aansu na aaye hote, Agar is tarah bhul jaana hi tha, To itni gehrai se dil mein samaaye na hote.
💔💔
Dekhte Hain Aaj Hum Us Raah Ki Weeraaniyan, Yaaron Ke Sang Kaati Jahan Hum Ne Zindaganiyan, Guzar Gaya Wo Daur, Bichar Gaye Sab Dost, Sath Reh Gaen To Un Lamhon Ki Kahaniyaan.
💔💔
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
ہم نے کردار کی غظمت کو گرنے نہیں دیا دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ کسی کو نہیں دیا 🖤💣😥
لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں میں نے اُسکے حجاب پر دل ہارا ہے❤
پھر کیا ہوا یہ راہ کی دشواریوں سے پوچھ بس اتنا یاد ہے کہ تیری جانب چلے تھے ہم 😔✌🏻
کاش ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ ﻣﺤﺾ ﺍِﮎ ﻧﻈـــر، ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ، بس ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ
💔💔🖤🖤
یادوں کی کتابوں کو سامنے رکھ کر میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہیں
💔💔🥀🥀🥀
عید آ ئی اور آ کر چلی بھی گئی مگر میری آ نکھیں ! تجھ کو تلاشتی رہیں
💔💔
عیدیں تو آ تی ہیں چلی جا تی ہیں یہ رسم پرانی ہے آ پ تو آ ج بھی کیے بیٹھے ہو ارادہ دل جلانے کا۔
💔💔
مجبور نہیں کرینگے تمہیں بات کرنے کو۔۔۔ چاہت تمہیں بھی ہوتی تو دل تمھارا بھی کرتا بات کرنے کو
💔💔
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
💔💔
کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔جب ہم ان کے پیار"، کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں💔💔😢 -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain