کون سے نام سے تعبیر کروں اِس رُت کو
پُھول مُرجھائے ہیں،زخموں پہ بہار آئی ھے.....🖤
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
💔💔👈👈
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی
💔💔
*ابھی سکون میں ہے وہ کِسی اور کا ہو کہ*🖤
*آگ تو تب لگے گی🔥جب ہم کِسی اور کے ہونگے*✌️
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
*پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے*🥀🌚
*پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی__.*🔥💔
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
*اس پہ اب بھی مرتے ہو ؟*
*مرشد تم بھی کمال کرتے ہو*❤️
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
😞😐
💔💔
*ہاتھ آیا نہیں کچھ رات کی دلدل کے سوا*
*ہائے کس موڑ پہ خوابوں کے پرستار گرے*
👈💔💔
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
Life is Very short try to Remove your sins
زندگی بہت چھوٹی ہے کوشش کرو گناھون کو مٹانے کی۔۔۔
🙏🙏🍁🍁
Mere pass 2 Kism ki videos Ati hain fori delete karta Hoon
No 1:Tiktok
No 2:Likee..😊😊
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤🔥
مخلص ہیں تو مختصر ہیں 🥀
مطلبی ہوتے__تو ہجوم ہوتا 🔥
اسے کہنا کونسا محل بنا لیا تو نے
میرے ارمانوں کا خون کر کے
🖤💯💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain