*توں کسی اور کو میسر ہے ،*
اس سے بڑھ کر میری سزا کیا ہوگی•••••
💔🔥
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
💔💔🖤🖤
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
اگر دنیا مکافات عمل ہے تو محبت کہ بدلے محبت کیوں نہیں ملتی؟🥀🙂
محبت کے کمرے کی ایک کھڑکی خوش فہمی کے جزیرے کی طرف کُھلتی ھے اور وھی منظر سب کو حقیقت لگتا ھے !!♥ツ
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا
*دل تجـــــــــھ پہ فـــــــــدا ہوا۔۔۔*
*کمـــــــــبخت شوق ســـــــــے تباہ ہوا۔۔*
💔💔🖤🖤
بڑا عجیب ھوتا ھے کمبخت عشق کا کھیل
کوئی ایک بھی تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں
💔💔🖤🙋♂️
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے.
💦®…
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے __😭💔
شہر کے سارے راستوں پہ پہرہ ہے
یہ اُداسی کس راستے سے آ رہی ہے
💔💔🖤🖤
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا،
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا🔥
آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ہے__
تمھیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا...؟
💔💔🖤🖤
🍂🍃🍂
آو غفلت کے کسی جھولے پر جھولا جائے۔۔۔۔
روح میں اترے ہوئے لوگوں کو بھولا جائے__!!🔥
🍂🍃🍂
تا عمر کون رکھتا ہے بھرم محبت کا
اظہار کر نے پر بھی لوگ چھوڑ دیا کرتے ہیں
💔💔🖤👌
تیری میری ذات کا معاملہ ہے🥀
ہاں عین شین قاف کا معاملہ ہے🥀
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
وہ جو اِک شخص بضد ہے کہ بُھلا دو مُجھ کو
بُھول جاؤں تو اُسی شخص کو صدمہ ہوگا! 🙃💔
😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain