خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
💔💔🖤🖤
تیرے وعدے#_________# لکھ لکھ کر ....!!
ھم اپنی#:____________ دیواریں کالی کر بیٹھے...!!!
🦋
وفا دار اور تم ۔۔۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے.!___💔
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,
*وہ اچھے ہیں تو ہونگے* 💯
*ہمارا حال تو برا کر رکھا ہے* 🔥
*مرشد*💔
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
آپکی خواہشیں بجا لیکن انسان
کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے🖤😥
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم ہیں صرف درد لکھتے ہیں
💔💔🖤🖤
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرا ساتھ
مجھے ہی چھوڑنے کا مشورہ میرے ساتھ
💔💔🖤🖤
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم۔۔۔
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے ۔
💔💔🖤🖤
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
💔💔💔
بن تمہارے تــو حل نہیں ہــوں گے,
ہـــم سے یہ مسئلے محبت کے
💔💔🖤🖤
گم سم لہجہ،بہکی باتیں...
قلم, کتابیں، تنہا راتیں...
🥀🖤
تم ہی ضروری ہو
اگر تم سمجھو تو💔
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو۔۔۔۔
نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا کیا۔۔۔؟
😯😯
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
💔 💔
درد کتنے ہیں بتا نہیی سکتا
زخم کتنے ہیں دیکھا نہیی سکتا
آنکھوں سے سمجھ سکو تو سمجھ لو
آنسو کتنے گرے ہیں گنا نہیی سکتا
💔💔👌👌
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂
عشق میں پھول کر لینا قبول
اب ستارے نہ منگوانا
💔💔
*ﮐﺘﻨﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ*
*ﺍﺏ ﺟﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ، ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ*
*💔💔🖤🖤*🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain