ماں باپ کا گھر بِکا تو بیٹی کا گھر بَسا
کِتنی ھے دل خراش رسم ___ جہیز بھی
😔💔💔
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
رابط توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی____♥️
دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ دیتے ہیں___
💔💔🖤🖤
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
تم بھی شیشے کی طرح نکلے
💔
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے(
جب ہمارے احساس کو بہت بری طرح ۔💚❤
روندھا جاتا ہے تو پھر کسی سے ۔💙
احساس کا رشتہ جوڑنے کا دل نہیں کرتا ۔💔
وہ بھی اپنے نہ ہوئے صاحب۔۔۔۔💔
اور دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔۔۔۔💔
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﻬﯽ ﺗﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﻬﺎ
ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﻬﺎ..!!!!
💔💔🖤🖤
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
💔💔🖤🖤
کبھی ٹُھکرا نہ ____ ایسے سائل کو👀
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں🖤
بچھڑ جاؤں تو پھر رشتہ تیری یادوں سے جُوڑوں گا💔🔥
مجھے ضد ہے مَیں جینے کا کوئی موقع نہ چُھوڑوں گا 🔥
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
💔💔🖤🖤
سنا ہے بہت بارش ہے تمھارے شہر میں
سنو ذیادہ بھیگنا مت اگر دھول گٸ ساری غلط فہمیاں
تو بہت یاد آٸیں گے ھم
♠️
🍁
🌹
------------------------------------------
*🌿♡مرشد💕*
-------------------------------------
~*ع ش ق*~
دل پہلے ہی نہیں مل رہے تھے
Ulfat💔
اب ہاتھ ملانے سے بھی گیا
کورونا🤝
#کبھی_شوق_اے_ملاقات_ھوتو_چلے_آنا
👈ھماری ایک هی پهچان ھوگی👉
#مدھوش_آنکھیں_اداس_چهره_نوابی_عادت 💔💔
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!*
*عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!*
💔💔🖤🖤
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain