ﺩﻧﯿﺎ ﺍﮔﺮ ﮬﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﻏﺮﯾﺐ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﯾﮩﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺑﻨﺪﮦ ﻭﻟﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
💔💔🖤🖤
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
💔💔🖤🖤
خوبصورتی کا تعلق نظر سے کم اور دل سے زیادہ ہوتا ہے. ـــ ملکہ جوزیفائن
💔💔🖤🖤👌👌
جس دن سےکوئی جدا ہوا ہے
اس دن سےجیناسزا ہوا ہے
🔥🔥
🔥🔥بدل گیا زمانہ
ہر روز ہی ایک نیا تماشہ
🔥🔥
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
ماں باپ کا گھر بِکا تو بیٹی کا گھر بَسا
کِتنی ھے دل خراش رسم ___ جہیز بھی
💔💔🖤🖤
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
💔💔🖤🖤
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو ،،،
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا ..!!
💔💔🖤🖤
کسی کی تلاش میں مت نکلو ،،،
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں ..!!
💔💔🖤🖤
محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔
خیالوں میں بھٹک جانا ، تیری یادوں میں کھو جانا
بڑا مہنگا پڑا ہے ہم کو ، فقط اِک تیرا ہو جانا
💔💔🖤🖤
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی 🔥💯
رابط توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی____
دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ دیتے ہیں___🧐
💔💔👌👌
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ھے دل🔥
💔💔💔💔
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں!!
.....💔💔
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال 🔥
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتا ہوں 💯✌
.....♥
میں مسکراتا ہوا آئینے میں اُبھروں گا
وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے
💔💔 🥀🥀
یہاں کم نظر کا گزر نہیں
یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے__🔥
-♥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain