Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

محبت سب کرتے ہیں _______
مگر _____!!!!!!
سب کو محبت نہیں ہوتی __💔

Haseeb123_me
 

سیانے کہہ گئے ہیں، "مخلصی" حُسنِ تعلق ہے
جہاں رشتے "نبھانے" ہوں، وہاں پرکھا نہیں کرتے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں۔
👌👌🖤🖤

Haseeb123_me
 

کس کو معلوم کب میں روتا ہوں
اشک ہستے ہیں جب میں روتا ہوں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

عِشق کا احترام کرو سائیں...
یہ مُرشد ہے سب سزاؤں کا..!!!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک 💔💯

Haseeb123_me
 

"تم نے اس وقت بےوفائی کی
جب یقین میری آخری حد پر تھا'💔

Haseeb123_me
 

"ﺁﺝ ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ______ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ"
"ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺷﻌﺮ ﺳﻤﺠﻬﻮﮔﮯ"😷

Haseeb123_me
 

بہت اذیت ناک ہوتا ہے
کسی کے پاس وہ دیکھنا
جو آپ سے چھینا گیا ہو...
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

مانگی ہوئی محبت زہریلی شراب سے
بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے...
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

سب سے زیادہ
تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں
جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں
خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں...😒

Haseeb123_me
 

بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا
مستحق بھی نہیں ہوتا اور ہم اپنے
احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں...🙃

Haseeb123_me
 

سمجھوتا کرنا سیکھیں
کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا، کسی رشتے کو
ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہتر ہے....✌
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔

Haseeb123_me
 

اس کی سب باتیں سن کر
جب احساس ہوا کہ اسکو جانا ہی ہے
تو میں ہنس پڑا ، اب کیا کرتا ، مرا نہیں گیا مجھ سے💔🔥🥀

Haseeb123_me
 

#ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

معصوم تھے وہ جن سے محبت تھی ہمیں.
معلوم نہیں تھا, چہرے پہ چہرہ چڑہا ہے.
💔💔🖤🖤

محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے
کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے •
💔💔🖤🖤
H  : محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے کہ یہ فکر کی عادت ڈالتی ہے • 💔💔🖤🖤 - 
Haseeb123_me
 

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

یہ ٹھیک ہے کہ آپ سا کوئی نہیں مگر !!
ہم پھر بھی چاہتے ہیں کوئی دوسرا ملے،،،
💔💔🖤🖤