اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی۔۔؟؟
💔💔🖤🖤
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋
💔💔👌👌
وہ لوگ آج خود اک داستاں کا حصہ ہیں
جنہیں عزیز تھے قصے کہانیاں اور پھول ،،،!!
💔💔👌👌
کتنا میٹھا تھا آپ کا لہجا
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم۔۔۔۔!!!
💔💔🖤🖤
جب تنہائیاں عروج پر ہـوں
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں
👌👌
👈وہ جگہ چھوڑ دو.....!!
🌷 جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو...
.
🍃چاہے وہ کسی کا گھر 🏚ہو یا کسی کا دل💗...
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن چاۓ پر
🖤🖤
کسی کی مسکراہٹ کھو گئی،کسی کی زندگی اجڑ گئی
کسی نے ہنس کر کہہ دیا____یہی تقدیر میں لکھا تھا
💔💔🖤🖤
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
💔
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
💔مطلبی دنیا 💔
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
اداس 💔
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا
🔥
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔🥀
تم سے شکوہ نہیں رویے کا۔
تم سے امید بے تحاشہ تھی۔
💔💔👌👌
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!!
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں 💔💔🖤🖤
کہنے۔ دو۔ جو۔ کہتی۔ ہے👉
دنیا۔ چپ۔ کب۔ رہتی۔ ہے✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain