Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..

بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
💔💔👌👌
H  : وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا.. بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️ 💔💔👌👌 - 
Haseeb123_me
 

میں لکھتا ہوں، وہ پڑهتے ہیں۔۔۔۔۔!
بس اتنا سا تعلق ہے اب۔۔۔۔۔۔!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔

Have A Nice Day...🥀🥀
H  : Have A Nice Day...🥀🥀 - 
Haseeb123_me
 

" رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کیجئے.💯•
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥
💯〽
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

Haseeb123_me
 

ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں 🙏
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں🔥
💔💔

Haseeb123_me
 

دِل کی تنہائیوں کا مداوا نہیں
گُھوم کے دیکھے ہیں میلے بہت
______🖤

Haseeb123_me
 

اور کتنی کروں اداکاری ؟
خون لگتا ہے مسکرانے میں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_🔥

Haseeb123_me
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥

Haseeb123_me
 

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو ؟
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😔💔

Haseeb123_me
 

🔥ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ کے رویا ہوں
جن پہ میں کہہ دیتا ہوں"کوئی بات نہیں"🔥.

Haseeb123_me
 

💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖

Haseeb123_me
 

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے💔
•••☆•••
💔ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.
"

Haseeb123_me
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
👌👌

Haseeb123_me
 

کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھين.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهين پوچھا.💔

Haseeb123_me
 

میرا کوئی بھی نہیں تھا سو میرے تکیے نے
رنج و غم میں مجھے سینے سے لگائے رکھا .......
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

نیند کی گولیاں کھاتی ہے اب💔
وہ لڑکی جو نماز عشاء پڑھ کر سوتی تھی 💔💔