تمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی
مگر دستور دنیا ہے جسے چاہو نہیں ملتا
😔😔💔💔
کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بِچھڑا محبوب...
اتفاقا کہیںملا جائے تو کیا کہتے ہیں
زخمی دل🍁🍁
💔💔🖤🖤
آخری بات اس کی یاد آئی..
اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی
💔💔🖤🖤
نہ شکایتیں نہ گلہ کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے..
جو میرے لیے ہی سجا کرے مجھ ہی سے باتیں کیا کرے... 💔
👑
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتادو,
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے_😊🔥
روز اک درد __ مجھے راہ میں آ ملتا ہے...
اور کہتا ہے سلام مرشد ، آپ نے پہچانا مجھے
💔💔👌👌
منافقت سے بہتر ہے کہ تم کافر مرجاو کیونکہ
جہنم میں کافر کا درجہ منافق سے بہتر ہے
(فرمان حضرت علی)🖤
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو💔💔💔
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
جو خیال آیا تمہاری یاد میں ڈھلتا رہا
دل چراغ شام بن کر صبح تک جلتا رہا 💔🔥
وہ جب آئے گا دیکھے گا ، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے ، یہ کون کھا گیا تم کو 💔✌
عام لُوگُوں کِی شَدِید کَمی ہَے __
ہَر کُوئ خُود کُو خاص سَمجھ رَہا ہَے __
💔💔🖤🖤
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*
حشر میں حساب لونگا ۔۔۔۔🔥
تو نے میرا کیا حشر کیا ہیں ۔۔۔💔
#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!💯✔✔
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
#
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain