بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا... 💔
کیا!مل گئی تمہیں تمھاری منزل__💔💔
جس کے لئیے تم نے میری قربانی دی,,,🔥
#🔥👈
کس نے کس کا سکون لوٹا____؟؟؟
آو بیٹھو حساب کرتے ہیں 💔
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
💔💔🖤🖤
سرِ بام بھی پُکارا، لبِ دار بھی صدا دی
میں کہاں کہاں نہ پہنچا، تِری دِید کی لگن میں....!!! !
Good Evening...🥀🥀
مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر
آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں...💔🥀😔
Good AfternOon..🖤🖤
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...💔
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
*"نیند بھی نلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں,,
*اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بهول کر سو جانا"
💔💔🖤🖤
*مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ...!!!*
*ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ...!!!*
💔💔🖤🖤
*یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ھے...*
*لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے...🔥*
جس کا دل غم کی شدت سے ٹوٹ کے ریزہ ریزہ ہو جائے
اس کی آنکھوں کی چمک اور ہونٹوں کی مسکراہٹ لا زوال ہوتی ہے
💔💔🖤🖤
غم زادوں کو یہاں دِلی سکون ملتا ہے..!!!
درد دل کی دوا ہم شاعری سے دیتے ہیں....!!!!
👌👌🥀🥀
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
💔💔🖤🖤
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں
💔💔🖤🖤
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں
👌👌
کتنـی جـاں سـوز حـقیـقـت ہـے تـیـرا نـہ مـلنـا
۔
کـتـنـا پُـر کـیـف مـزہ ہـے تـیـری حـسـرت کـرنـا
💔💔🖤🖤
لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے لیکن
اک شخص اسے بھی توڑنے کا ماہر نکلا
💔💔
*تم تھے، تم ہو، تم ہی رہوگے 🖤*
*کچھ اس طرح کے الفاظ تھے اس کے🖤*
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain